امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے سات مسلم ممالک پر عارضی پابندی لگائے
جانے کے بعد اس ماہ کے وسط میں لیبیا پر ہونے والی 'لیبیا -امریکہ
تعلقات
2017' کانفرنس كو ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس کانفرنس میں دو سابق وزرائے اعظم کے بھی حصہ لینے کا امکان تھا۔کانفرنس کا انعقاد 16 فروری کو ہونا تھا۔